gallery/driving_school_bild_definitiv

میرے ڈرائیونگ اسکول زیورخ میں خوش آمدید

 

 میرے ڈرائیونگ اسکول میں میرا مقصد اپنے صارفین کو ایک ایسا ڈرائیونگ اسکول فراہم کرنا ہے جس پر وہ بھروسہ کرسکتے ہیں ، وہ جذبے اور اعتماد کے ساتھ مستقبل کے محفوظ ڈرائیور بننے  کی تربیت حاصل کریں گے۔

 

 میں اپنے سبھی صارفین کو کلاس انسٹرکشن کے ساتھ ساتھ کار ڈرائیور ٹریننگ اور بہترین کسٹمر سروس میں اعلی ترین معیار فراہم کروں گا۔

 

 میرے مقصد کا حصول یہ ہے کہ میں  بے لوث اوربےغرض ہو کر نہایت صبر کے ساتھ اپنی اعلی پیشہ ورانہ خدمات آپ کو مہیا کروں گا۔ 

 

 میں اپنے ڈرائیونگ اسکول میں آپ کی ڈرائیونگ کی مہارت کو  پیشہ ورانہ طور پر بہتر کردوں گا اورآپ کے پر اعتماد اور محفوظ ڈرائیور بننے کی اہلیت کو بہتر کردوں گا تا کہ آپ سڑکوں پر بلاخوف و خطر گاڑی چلا سکیں۔

 

 میں ہمیشہ اس بات کی کوشش کروں گا کہ میرے طلباء بغیر کسی دباؤ کے گاڑی چلانے کی تربیت حاصل کریں۔

 

میرا مقصد یہ ہےکہ میرے طلباء جب اسکول سے رخصت ہوں تو پورے اعتماد کے ساتھ گاڑی چلانے کی اہلیت حاصل کر چکےہوں ۔ 

 

 میرا ڈرائیونگ اسکول ہمیشہ نئے طالب علموں کی تلاش میں رہتا ہےتا کہ وہ میرے ڈرائیونگ پروگرام میں شامل ہوں۔

 

  ڈرائیونگ کے دوران طلباء کی حفاظت میرے لئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔

 

 قیمتیں

 

 ڈرائیونگ سبق: مینوئل اور آٹومیٹک 

 

ایک سبق: 90 فرانک

سبسکریپشن 5 اسباق: 430 فرانک

سبسکریپشن 10 اسباق: 820 فرانک

سبسکریپشن 15 اسباق: 1170 فرانک

ٹیکسی / بی پی ٹی: 100 فرانک